لاہور میں105 چالان کروانے والا شہری ایک بار پھر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑا گیا

پیر 23 نومبر 2020 23:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) لاہور میں105 چالان کروانے والا شہری ایک بار پھر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے گاڑی کے مالک پر 50 ہزار 500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق 105 ای چالان والی گاڑی کو تھانہ مزنگ میں بند کردیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں