دریائے راوی سے نوجوان کی لاش برآمد

بدھ 8 دسمبر 2021 23:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) دریائے راوی سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق لاش کچھ روز پرانی ہونے کی وجہ سے تاحال شناخت نہ ہو سکی ۔

(جاری ہے)

لاش کو قانونی کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیاہے ،قتل سمیت دیگر پہلوئوں پر تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں