سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ کوکالعدم قرار دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف (آج) سماعت ہوگی

اتوار 22 مئی 2022 14:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ کے روبرو سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ کے سیکشن چار کوکالعدم قرار دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر آج 23 مئی بروز سوموار کو سماعت ہوگی،جس میں ایف بی آر نے سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

(جاری ہے)

جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی سربراہی میں 2رکنی خصوصی بنچ سماعت کرے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں