ایف بی آر لاہور نے ٹیکس نادہندہ سے 2کروڑ 46لاکھ اور 71ہزار روپے کی ریکوری کر لی

جمعرات 28 مارچ 2024 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل آفس لاہور نے ٹیکس نادہندہ حنیف آٹو کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کمپنی کے اکائونٹس منجمد کروا دیئے اور کمپنی کے اکائونٹ سے 2کروڑ 46لاکھ اور 71ہزار روپے کی ریکوری کر لی جبکہ کمپنی کے مالک عزیز الرحمان کے خلاف مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں