ج*محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
ّوزیرداخلہ کی آمد پر نادرا سینٹر میں شدید رش، شہریوں کی شکایات پر اسٹاف کی کمی کا نوٹس
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینٹر میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل بھی دریافت کیے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہریوں کی شکایات کا جلد ازالہ کیا جائے گا، میں نے سینٹر کا وزٹ کرکے تمام حالات کار کا خود جائزہ لیا ہے، شہریوں کی شکایات، تاخیر اور انتظار کی زحمت کو جلد ختم کر دیں گے، آپ کے مسائل حل کرنا کوئی احسان نہیں، یہ آپ کا حق اور ہماری ذمہ داری ہے۔
دریں اثنا محسن نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے بزرگ شہری نے کہا کہ آپ آگئے ہیں ہمارے مسئلے حل ہو جائیں گے، آپ کا بہت نام ہے، یقین ہے کہ نادرا سینٹر کو بھی آپ ہی بہتر بنائیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام تعلیم وتحقیق پر زور دیتا ہے، اگرہم نے اندھیروں سے نکلنا ہے تو فکر اقبال سے روشنی لینا ہوگی،وفاقی ..
مشکلات سے نکلنا ہے تو پرائیویٹ سیکٹر کو لیڈ کرنا ہوگا، حکومت کا کام پالیسی بنانا ہے،کام پرائیویٹ سیکٹر ..
عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم پارٹی اجلاس
uچائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ماں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں: خواجہ سلمان رفیق
ٌشہید ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری سطح پر قومی ہیرو کا اعزاز ملنا چاہئی: ملک عابد حسین اعوان
ض*ہمیں کسی بھی قیمت پر ن لیگ کی حکومت کا حصے دار نہیں بننا چاہیے : میاں ایوب
ّوزیر اعلیٰ کے پی کے منفی سیاست کو ترک کرکے عوام کی خدمت کی طرف توجہ دیں: حسن اشرف بھٹی
&جان لیوا مہنگائی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکاہی: انجینئر احمد حماد رشید
ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی کے مبینہ ملزمان پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی
شاہد محمود کا ایم پی اے شعیب صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں‘سلمان رفیق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری