ھ*صلح امام حسن علیہ السلام سیز فائر تھا ، شرائط پر عمل نہیں ہوا، مولانا ضیاالحسن نقوی
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر جمعہ کے خطبوں میں دی جانے والی گالیوں پر پابندی ، یزید کو جانشین مقرر نہ کرنا شرائط میں شامل تھا امیر شام کو صلح پر مجبو ر کرنا فرزند رسول کی کامیابی تھی، جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں خطبہ جمعہ
جمعہ 29 مارچ 2024 20:00
(جاری ہے)
امام نے خطبہ دیتے ہوئے کمانڈروں سے فرمایا کہ جنگ جاری رکھیں تو یہ شہادت کا راستہ ہے اوراگر ہم جنگ بندی کرلیں تو واپس گھروں کو جاکر زندگی گزارسکتے ہیں ۔
کمانڈرز نے کہا کہ وہ زندہ رہنا چاہتے ہیں ۔اس لئے امام نے جنگ کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے صلح کا راستہ اختیار کیا۔لیکن دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے شب عاشور چراغ بجھا دیا اوراپنے اصحاب سے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے ۔کل یہاں جنگ ہوگی مگر امام کے ساتھی ڈٹ گئے کہ انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے، تب بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے تو حالات دونوں مختلف ہیں۔مولانا ضیاء الحسن نقوی کا کہنا تھا کہ شرائط صلح پر عمل نہ کرکے حاکم شام کے عزائم بھی آشکار ہو گئے۔جبکہ شرائط میں یہ بھی تھا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر جمعہ کے خطبوں میں دی جانے والی گالیوں پر پابندی عائد کی جائے گی ، یزید کو جانشین مقرر نہیں کیا جائے گا لیکن اس پر کسی پر عمل درآمد نہ ہوا اور حاکم شام نے کہا کہ وہ نماز روزے کے لیے نہیں ، بلکہ حکومت حاصل کرنے کے لئے لڑ رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الحمراء میں رقص کے عالمی دن کے موقع پر صوفیانہ ،کلاسیکی و فوک رقص کی شام کا انعقاد ہوگا
پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے رجسٹریشن کا آغاز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مصری شاہ میں سب انسپکٹر کے قتل پر اظہار افسوس
ْمریم اورنگزیب کا سینئر سیاستدان ،پارٹی رہنما افضل تارڑ کی وفات پر غم اور افسوس کا اظہار
حکومت فوری طور پر اعلان کردہ قیمت پر گندم کی خریداری شروع کر ے ‘ ہمایوں اختر خان
والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے تاریخی شالامار باغ میں کیمپنگ اور کلاسیکل نائٹ کا اہتمام
پروفیسر ساجد میر کی عالم اسلام کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات ، دورہ پاکستان کی دعوت
فوڈ اتھارٹی نے معروف مارٹس ،سٹورز کو سپلائی کیے جانے والا 2 ہزار کلو زائدالمیعاد، بدبودار اور فنگس زدہ ..
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج )دوبارہ شروع ہوگا
وزیر اعلیٰ نے صوبائی کابینہ کا چھٹا اجلاس (کل)طلب کرلیا
درآمد گندم مقررہ ضرورت و اجازت سے زائد منگوانے کا انکشاف
کارکن کی حفاظت سب سے پہلے ہے ،ہر ورکرکی صحت اوربہبود کیلئے پر عزم ہوں ، مریم نواز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین