صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا
21آپریل تک بارشیں ہوں گی ،ژالہ باری کا بھی امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات
جمعرات 18 اپریل 2024 12:59
(جاری ہے)
پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالا، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بارش ہو گی،ڈی جی خان ، کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی کے امکانات ہیں،مری اور گلیات میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے،بالائی پنجاب کے اضلاع میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال میں آسمانی بجلی کی گرج چمک کے امکانات زیادہ ہیں ،آسمانی بجلی سے بچا کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں،خراب موسمی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز مت جائیں ،ضلعی انتظامیہ خاص طور پر 24 گھنٹے الرٹ رہے،لینڈ سلائڈ نگ والے علاقوں میں سڑکوں کی بحالی کم سے کم وقت میں ہونی چاہیے،ریسکیو ادارے پی ڈی ایم اے کے ساتھ کوارڈی نیشن میں ہیں،ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129پر رابطہ کر یں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری قوم محنت کش طبقے کو شاندار خراج تحسین پیش کرتی اور قوم و ملک کی ترقی میں ان کے کردار کو سراہتی ..
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
پنجاب حکومت مزدور بھائیوں کی فلاح و بہبود کےلیے سرگرم عمل ہے،صوبائی وزیر برائے اقلیتی اموررمیش سنگھ ..
پی ایچ اے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، محمد طاہر وٹو
خاتون سے پرس چھیننے کی واردات ناکام ، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
پاکستان میں غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بلا تعطل جاری
مزدوروں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‘ عون چودھری
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے