حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
برآمد کی سمری منظور ہوئی تو چینی کی قیمت 25 روپے تک بڑھ سکتی ہے۔ متعلقہ اداروں کی رپورٹ
ساجد علی اتوار 28 اپریل 2024 14:35
(جاری ہے)
علاوہ ازیں وفاقی حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں ملکی ضرورت سے زائد چینی برآمد کرنے کی درخواست پر غور لیا گیا، اس اجلاس کے دوران شوگر ملز ایسوسی ایشن کے دیئے گئے اعداد و شمار کا بھی جائزہ لیا گیا، وزیراعظم نے دونوں تجاویز میں فرق کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی اور کہا کہ چینی کی قیمتیں مستحکم رکھنے کے لیے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے۔
بتایا گیا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور صوبائی حکومتوں کو چینی کی سمگلنگ روکنے کی ہدایت کی، انہوں نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کی بھی ہدایت کی، وزیراعظم نے کہا کہ چینی کی طلب اور رسد کا جائزہ لے کر ایک ہفتے میں دوبارہ رپورٹ پیش کی جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے .جسٹس قاضی فیض عیسی
چاول کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر76.57 فیصد اضافہ، حجم 2.690 ارب ڈالر رہا،سٹیٹ بینک
وفاقی وزیرداخلہ کا مٹیاری قومی شاہراہ پرٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
خفیہ معلومات کی سوشل میڈیا پر تشہیر، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 11روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
وزیراعظم کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کو متحدہ قومی موومنٹ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم
ملک کو درپیش سنگین چیلنجز میں ہماری توجہ اقتصادی ترقی پر ہے، وزیراعظم
آئی ایم ایف کا بجلی کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور‘حکومت کا آئی پی پیزکے معاہدوں ..
یورپی یونین سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر10 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے چین کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے،نیشنل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے .جسٹس قاضی فیض عیسی
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
وفاقی وزیرداخلہ کا مٹیاری قومی شاہراہ پرٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
-
خفیہ معلومات کی سوشل میڈیا پر تشہیر، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
-
پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 11روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
ملک کو درپیش سنگین چیلنجز میں ہماری توجہ اقتصادی ترقی پر ہے، وزیراعظم
-
چیچہ وطنی میں چکن کے نرخوں میں کمی ریکارڈ
-
لاہور کے ہر علاقے میں بلاامتیاز ڈویلپمنٹ کرائی جائے، مریم نواز