پیپلز لائرز فورم نے عظیم حفیظ ایڈوکیٹ کو پیپلز لائرز فورم پنجاب کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا

بدھ 22 مئی 2024 23:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) پیپلز لائرز فورم نے عظیم حفیظ ایڈوکیٹ کو پیپلز لائرز فورم پنجاب کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا،اس سلسلے میں پیپلز لائرز فورم پاکستان کے صدر سید نیئر حسین بخاری نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں