پنجاب حکومت کا عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے فیس وصول نہ کرنے کا فیصلہ
بدھ 22 مئی 2024 22:00
(جاری ہے)
ذیشان رفیق کی ہدایت کے مطابق شہروں میں قربانی والے ہر گھر میں ماحول دوست بیگز مفت فراہم کئے جائیں تاکہ آلائشیں ٹھکانے لگانے میں آسانی ہو۔
انہوں نے خبردار کیا کہ وہ مختلف شہروں میں جانور سیل پوائنٹس کے خود اچانک دورے کر کے سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کی واضح ہدایات ہیں صفائی انتظامات پر سمجھوتہ نہیں ہوگا لہذا محکمہ بلدیات کے سنیئر افسر بھی فیلڈ کے دورے کریں۔انہوں نے یہ ہدایت بھی کی کہ میونسپل سٹاف ڈیڈ لائن ختم ہونے کا انتظار کئے بغیر الائشیں ساتھ ساتھ ٹھکانے لگائے۔ وزیر بلدیات نے ہر میونسپل کمیٹی سے عیدالاضحی کی حکمت عملی تحریری طور پر طلب کرتے ہوئے کہا کہ چیف آفیسرز نمایاں مقامات اور سیل پوائنٹس پر اپنا موبائل نمبر آویزاں کریں۔ سیکرٹری بلدیات آفس میں صوبائی مانیٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہر علاقے کے منتخب نمائندوں کو بھی مانیٹرنگ عمل میں شامل کیا جائے۔ عید کی چھٹیوں میں صفائی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گندگی کے حوالے سے میڈیا کی رپورٹنگ پر فوراً کارروائی کی جائے اور صحافیوں کو عید پلان آگاہ رکھا جائے۔ اجلاس کے دوران سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے کہا کہ عیدالاضحی سے متعلق تحریری ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔ تمام چیف آفیسرز ان پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عیدالاضحی پر صفائی انتظامات کے لئے ستھرا پنجاب پروگرام کا نیٹ ورک بھی بروئے کار لایا جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے شاندار انتظامات پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں،ذیشان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے شاندار انتظامات پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں،ذیشان ..
![لاہور ، نہر میں نہانے پر پابندی کو یقینی بنانے کیلئے ریسکیو کے حفاظتی گارڈ تعینات کر دئیے گئے،ڈی سی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور ، نہر میں نہانے پر پابندی کو یقینی بنانے کیلئے ریسکیو کے حفاظتی گارڈ تعینات کر دئیے گئے،ڈی سی
![ملتان روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملتان روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے
![سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے ہمارے دلوں میں دوسروں کیلئے احساس و ایثار کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، سید عاشق حسین ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے ہمارے دلوں میں دوسروں کیلئے احساس و ایثار کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، سید عاشق حسین ..
![موٹروے پولیس نے چار لاکھ روپے مالیت کے گمشدہ زیورات خاتون کو واپس کر دئیے،ترجمان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
موٹروے پولیس نے چار لاکھ روپے مالیت کے گمشدہ زیورات خاتون کو واپس کر دئیے،ترجمان
![پنجاب بھرمیں 1903 ٹریفک حادثات میں18 افراد جاں بحق2089زخمی ہوئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب بھرمیں 1903 ٹریفک حادثات میں18 افراد جاں بحق2089زخمی ہوئے
![وزیراعلی ٰپنجاب سے سپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری اوراعزازی قونصل جلال صلاح الدین کی ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلی ٰپنجاب سے سپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری اوراعزازی قونصل جلال صلاح الدین کی ملاقات
![عید الاضحیٰ پر صفائی اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ،ویسٹ مینجمنٹ اور سکیورٹی ادارے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحیٰ پر صفائی اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ،ویسٹ مینجمنٹ اور سکیورٹی ادارے ..
![ایم ڈی واسا غفران احمد کے عید کے دوسرے روز بھی مختلف علاقوں کے دورے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایم ڈی واسا غفران احمد کے عید کے دوسرے روز بھی مختلف علاقوں کے دورے
![وزیر اعلی ٰ پنجاب کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عملے کو عید کے دوسرے روز بھی صفائی مہم جاری رکھنے پر شاباش](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلی ٰ پنجاب کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عملے کو عید کے دوسرے روز بھی صفائی مہم جاری رکھنے پر شاباش
![شدید گرمی میں آلائشوں کو فوری ٹھکانے لگانے پر کمپنی کے عملے کا جذبہ قابل تعریف ہے،مریم نواز](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شدید گرمی میں آلائشوں کو فوری ٹھکانے لگانے پر کمپنی کے عملے کا جذبہ قابل تعریف ہے،مریم نواز
![پنجاب بھرمیں 1759ٹریفک حادثات میں 1835زخمی ہوگئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب بھرمیں 1759ٹریفک حادثات میں 1835زخمی ہوگئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام