سینئر اداکار جاوید شیخ اور ثناء کاطویل عرصے بعد اکٹھے کمرشل میں کام

پیر 16 دسمبر 2019 12:21

سینئر اداکار جاوید شیخ اور ثناء کاطویل عرصے بعد اکٹھے کمرشل میں کام
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2019ء) سینئر اداکار جاوید شیخ اور اداکارہ ثنا طویل عرصے کے بعد اکٹھے کمرشل میں کام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جاوید شیخ اور ثنا طویل عرصے کے بعد کسی فلمی پراجیکٹ سے ہٹ کر کمرشل میں اکٹھے کام کر رہے ہیں اور ان کا کمرشل نجی ٹی وی چینلزسے آن ائیر ہو چکا ہے ۔ ثنا سینئر اداکار جاوید شیخ کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’’کھلے آسمان کے نیچے ‘‘ میں کام کر کے بھرپور شہرت حاصل کر چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں