چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنیکی منظوری دیدی گئی

پیر 6 اگست 2018 16:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2018ء) چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔کوالیفائنگ رائونڈ 22ستمبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں عمان ، سری لنکا، قازقستان ، بنگلہ دیش ،افغانستان اور قطر کی ٹیمیں کھیلیں گی ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نوید عالم نے کہا کہ ایشین ہاکی فیڈریشن کی معاونت سے ایونٹ کی تیاریاں جاری ہیں،غیر ملکی کھلاڑیوں کی بھرپور میزبانی کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں