قومی والی بال ٹیم کی حالیہ کارکردگی سے مطمئن ،مستقبل میں پاکستان ٹیم وکٹری سٹینڈ تک رسائی حاصل کرے گی،چوہدری یعقوب
اگلے سال اپریل میں والی بال لیگ کرائی جائے گی جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کرینگے، چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن
پیر 22 اکتوبر 2018 23:09
(جاری ہے)
ایشین گیمز میں پاکستان ٹیم کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس میں بھارت اور چائینہ کی ٹیموں کو شکست سے دوچار کیا۔
امید ہے کہ مستقبل میں ہونے والے ایونٹس میں پاکستان ٹیم وکٹری سٹینڈ تک رسائی حاصل کرلے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں ماہ پشاور میں ویمن نیشنل والی بال چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں 10 ٹیمیں حصہ لینگی بعد ازاں آزاد کشمیر میں 2 سے 6 نومبر تک ٹورنامنٹ کرایا جائے گا۔ چوہدری یعقوب کا کہنا تھا کہ فیڈریشن جہاں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کوششیں کر رہی ہے وہیں پر ٹیکنیکل آفیشلز جس میں کوچز، ریفریز اور اینالسٹ کی تربیت بھی کی جائے گی۔ والی بال کھیل کے فروغ کے لیے سکولز کی سطح پر نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دی جائے گی جس کے لیے اپنے کوچز مختلف شہروں کے سکوز میں بھجوایا جائے گا۔ پاکستان والی بال ٹیم نے جس محنت کے ساتھ یہاں تک مقام حاصل کیا ہے اب ہمیں اس سے آگے بڑھنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم میں بین الاقوامی ایونٹس جیتن کی صلاحیت موجود ہے جس کا مظاہرہ حال ہی ہماری انڈر 18، انڈر 20 ٹیمیں کر چکی ہیں۔ ایشین کلب چیمپیئن شپ میں پاکستان کی چیمپیئن ٹیم واپڈا نے برانز میڈل اپنے نام کیا تھا۔ حکومت کی سپورٹ اور پرائیویٹ سپانسر کی مدد سے پاکستان والی بال کو ترقی دینگے۔ چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کھیلوں میں بہتری کے لیے ٹاسک فورس بنائی گئی ہے امید ہے کہ اس کی سفارشات میں جو اقدامات کیے جائیں گے اس سے ہماری کھیلیں ترقی کی راہ پر چل نکلیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ والی بال لیگ کا انعقاد ملک کے مختلف سنٹرز جس میں لاہور، سیالکوٹ، پشاور اور اسلام آباد میں کرائے جائیں گے۔ لیگ سے پاکستانی کھلاڑی کی مالی حالت بھی بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر ان کی صلایحتوں میں بھی اضافہ ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار