لکی مروت،پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین نے یونین کا اجلاس11مارچ کو طلب کرلیا

منگل 21 فروری 2017 22:34

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء)پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین ایف آرز لکی و بنوں کے صدر فہیم اللہ مروت نے یونین کا اجلاس11مارچ کو حق نواز پارک ڈی آئی خان میں طلب کرلیا تمام سب کمیٹیوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریوں اور ورکروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اجلاس میںشرکت یقینی بنائیں

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں