لالہ موسیٰ، شادی شدہ خاتون اغواء،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 30 جنوری 2019 23:23

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) شادی شدہ خاتون اغواء۔ تفصیل کیمطابق دھم تھل کے رہائشی عبدالحمید کی بیوی مسماةلبنیٰ کو نامزد ملزمان عمران علی اورعلی سکنہ کوٹلہ قاسم نے اغواء کرلیا، جس پر تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں