جمرود میں انتظامیہ کی آئس سمگلروں کے خلاف کارروائیاں ‘ 25 انتہائی مطلوب سمگلر گرفتار
ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنرجمرود سلیم جان مروت و لائن آفیسر ذوالفقار خان نے خاصہ دارفورس کی بھاری نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر جمرود کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی جس کے دوران 15آئس منشیات فروش اور 10اسمگلروں کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کیلئے جمرود حوالات منتقل کردیئے گئے‘ ان گرفتار افراد سے آئس ودیگر منشیات بھی برآمد کرکے قبضہ میں لی گئی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر جمرودسلیم جان مروت نے میڈیاکو بتایا کہ آخری مجرم کی گرفتاری تک اور آئس سمیت ہرقسم منشیات کا قلع قمع کرنے کیلئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔علاقائی مشران نے آئس ودیگر منشیات اسمگلروں اور مقامی سطح پر منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایسی انتظامیہ کی کارروائی کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع خیبر میں انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں سخت سیکورٹی انتظامات
چائنیز وفد کالنڈی کوتل میں تاریخی بدھ مت سٹوپہ کا دورہ
لنڈی کوتل،شہید پولیس اھلکار امین اللہ آفریدی کی جنازہ ادا کی گئ
جمرود پولیس کی کارروائی ، 2020 گرام آئس بر آمد ،ملزم گرفتار
جمرود پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 4 ملزمان گرفتار
کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کورنارتھ کے اہلکاروں کی ضلع خیبر کے دورآفتادہ علاقہ وادی تیراہ میں مشترکہ ..
ہروئین بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات بنانے کے آلات برآمد
لنڈی کوتل، عالم دین پیر محمد عمر بنوری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
لنڈی کوتل، وزیراعظم کے اعلان کردہ پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں چیکس تقسیم
لنڈی کوتل، وزیراعظم شہبازشریف کےاعلان کردہ پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں چیکس تقسیم
لنڈی کوتل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،کرکے7کلوگرام ہیروئن اور 10 کلوگرام چرس برآمد
ضلع خیبر میں ایک سال کے دوران 4ارب روپے کی منشیات پکڑی گئ،سینکڑوں ملزمان گرفتار
لنڈی کوتل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے