لنڈی کوتل ،افغانی اور اس کی منگیتر نے خودکشی کرلی

منگل 1 ستمبر 2020 18:04

ْ لنڈی کوتل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2020ء)لنڈی کوتل میں افغانی اور اس کی منگیتر نے خودکشی کر لی ۔ منگیتر مسماة ( ش) نے صبح کے وقت گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی خان نامی افغانی نے اپنے ڈھیرے میں گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر دیا وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔

(جاری ہے)

خان نامی افغانی لنڈی کوتل ہسپتال چوک میں حجام تھا ہسپتال سے لاش کو لواحقین کے حوالے کر دی گئی ۔

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں