پاکستان افواج کے نڈر نائیک حاکم علی منگی سر کاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:22

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) پاکستان افواج کے نڈر نائیک حاکم علی منگی کو سر کاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

لاڑکانہ شہر کے حیدری محلہ کے رہائشی 30 سالہ نائیک حاکم علی منگی کا تعلق پاک فوج کے ایف ایف سولہ بریگیڈ سے تھا، شہید کے لواحقین میں اہلیہ دو بیٹے اور والدین شامل ہیں، شہید کی نماز جنازہ میں لواحقین رشتے داروںسمیت پنوعاقل چھانی اور کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی، شہید کو فوجی سلامی کے بعد شہر کے شاہ بہارو قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں