حب میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ
مقامی آبادی کے لیے وبال جان مساجد بھی محفوظ نہیں چوری کی وارداتوں سے تنگ شہریوں کا ایس ایس پی لسبیلہ کو درخواست دینے کا فیصلہ
ہفتہ 19 جون 2021 22:41
(جاری ہے)
بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں منشیات فروشی عروج پر شہر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے نشئی افراد اپنا نشہ خریدنے کے لیے گھروں میں گھس کر چوری کرنے لگے ہیں نشئی افراد کی یلغار سے گھر والوں کے ساتھ ساتھ مساجد بھی محفوظ نہیں آئے روز شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے شہری کے مطابق نشئی افراد اپنا نشہ خریدنے کے لیے گھروں اور مساجد کے اشیاء چوری کرکے فروخت کرکے ان پیسوں سے نشہ خریدتے ہیں حب کے شہریوں کے مطابق حب پولیس کی عدم توجہی کی وجہ سے ان نشئی افراد کو نشہ بھی آ سانی سے مل رہا شہریوں نے نشئی افراد کی روز بروز گھروں میں گھسنے اور چوری کی وارداتوں سے تنگ اور حب سٹی پولیس کی نااہلی سے مایوس ہوکر اپنے محلوں کی چوکیداری خود کرنے پر مجبور ساری رات جاگ کر نوجوان چوکیداری پر مجبور شہری حلقوں کے مطابق حب کے شہریوں نے ان نشئی افراد سے تنگ آکر انکے خلاف ایس ایس پی لسبیلہ کو درخواست دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گوٹھ حاجی اللہ ڈنہ چنہ کا دورہ
لسبیلہ کی عوام نے الیکشن میں دن رات جہدوجہد کر کے مجھے کامیاب بنایا ،احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتا، ..
ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں پر انتہائی نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
میر علی حسن زہری کے مشیر بننے سے حب کے عوام کی احساس محرومی دور ہونے میں مدد ملے گی،در بی بی بزنجو
پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل، پٹرول ،ممنوعہ اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے دوسرے اداروں کیساتھ مشترکہ ..
پی بی 22 ضمنی الیکشن ،میر زرین مگسی اور وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ میں انتخابی ملاکھڑے کا میدان سجے گا
ڈپٹی کنزرویٹر نے ٹینڈرز اپنے من پسند لوگوں کو دیکر حقداروں کو ان کے حق سے محروم کردیا ہے ، حبیب اللہ
مکران کوسٹل ہائی وے رسملان کے قریب مسافر کوچز میں تصادم ،17سے زائد افراد زخمی
لسبیلہ پرنسز آف ہوپ کےمقام پر گوادر ٹو کراچی ساحلی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا،اے ڈی سی لسبیلہ
اوتھل ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،2افراد زخمی
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل لفٹر کو دو گھنٹے کے اندر دھرلیا
لسبیلہ پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل امین اللہ کے اعزاز میں ان کے گھر پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا
لسبیلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت