لسبیلہ ،ٹریفک حادثہ 2افراد زخمی

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:29

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2024ء) لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ 2افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لسبیلہ کے علا قے بیلہ کھیر گولائی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں