یوم پاکستان کی مناسبت سے ضلع حب اور لسبیلہ میں شاندار تقریبات کا انعقاد

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:21

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2024ء) ضلع حب اورضلع لسبیلہ میں پاکستان ڈے پر پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سرکاری محکموں کے افسران سمیت شہری بڑی تعداد میں تقریبات میں شریک ہوئے ڈسٹرکٹ حب اور ضلع لسبیلہ کے اسکولوں کے طلباء طالبات کی شاندار ثقافتی پرفارمنس نے تقریبات میں رنگ بھر دیا جبکہ یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے حب اور لسبیلہ میں ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں