ماڈل کورٹس کا قیام فوری انصاف کی فراہمی کا بہترذریعہ ثابت ہورہی ہیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ
جمعہ 29 نومبر 2019 19:57
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کہا کہ ماڈل کورٹس کے ذریعے فوری اور سستا انصاف کی فراہمی سپریم کورٹ آف پاکستان کا ایک مستحسن اقدام ہے جس سے نہ صرف عوام کو فوری انصاف میسر ہورہا ہے بلکہ عدالتوں سے مقدمات کا بوجھ بھی کم ہونے میں نمایا ں مدد مل رہی ہے ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے انچارج متعلقہ ماڈل کورٹ ججز صاحبان کے ہمراہ سینئرسول جج ملک نعیم شوکت ، ڈی ایس پی منور بزدار ،ڈی ایس پی عظمت اللہ ،سپرنٹنڈنٹغلا م قاسم بلوانی،محمدشاکر،ڈاکٹر شکیل احمد،ڈسڑکٹ پبلک پراسیکوٹر نیاز احمد،ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکوٹر رانا بلال ،اے ایس آئی غلام قاسم کے علاوہ عدالتی اہلکاروں محمدیعقوب ،ستارہ کنول،ماجد رضا،زاہد اقبال،مظہر اللہ ودیگر میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلم ارشد خان ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹر ی عزیر مہدی قریشی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ججز کا خط، عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل
طوفانی بارشوں ،سیلاب میں این ایچ اے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کیلئے فعال رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ..
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
بارشوں سے پنجگور کے دہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات
ہنگامی بنیادوں پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، حمزہ شفقات
بارشوںسے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچا، کیسکو
چاغی میں طوفانی بارشوں سے دیواریں اور مکانات منہدم
لہہ ایپکس باڈی کل سے اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا آغازکرے گی
حالیہ شدیدبارشوںکی وجہ سے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچاہے ..
لہہ ایپکس باڈی کا17اپریل کو اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا اعلان
لیہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ