ناصر آباد ،دس ہزار کے لین دین پر فائرنگ سے مقروض شخص جاں بحق

ہفتہ 6 اپریل 2024 23:02

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2024ء) ناصر آباد میں دس ہزار کے لین دین پر فائرنگ سے مقروض شخص جاں بحق ہو گیا لاش کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیاجاں بحق کی شناخت روزی خان ولد باز خان قوم داؤدخیل ناصر ساکن ناصر آباد کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں