ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کرلیا

منگل 20 فروری 2024 21:34

ملاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2024ء) ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کرلیا۔

(جاری ہے)

شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی ولد عمرنبی(SPET)سخاکوٹ کا رہائشی اتمان خیل قوم سے تعلق رکھنے والے سکالر نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز علی کے زیر نگرانی اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کیا۔سکالر نے اپنے کامیابی کووالدین، فیملی ممبرز اور اپنے اساتذہ کرام کے نام کردیا۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں