ملاکنڈ کے بیشتر علاقوں میں سرد ہوائوں کیساتھ بارش کا سلسلہ جاری

جمعہ 17 اپریل 2020 20:07

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2020ء) سخاکوٹ سمیت ضلع ملاکنڈ کے بیشتر علاقوں میں سرد ہوائوں کیساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کہ وجہ سے موسم میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے صبح سے شروع ہونے والے بارش اور سرد ہوائوں کیوجہ سے لوگوں نے ایک مرتبہ پھر سویٹرز اور چادروں کا استعمال شروع کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں