منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش، اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دئیے

پیر 4 مئی 2020 13:16

منڈی بہائو الدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2020ء) منڈی بہاؤالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کے تشدد کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

14 سالہ کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو اہل علاقہ نے دھرلیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،ملزم کے سر کے بال بھی مونڈھ دئیے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔آر پی او گوجرانوالہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے رپورٹ طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں