شنکیاری پولیس کا ہفتہ وار سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، مشتبہ افراد اور کرایہ داروں کے کوائف چیک کئے گئے
پیر 25 مارچ 2024 14:28
(جاری ہے)
ڈی ایس پی سرکل شنکیاری طاہر قریشی اور ایس ایچ او تھانہ شنکیاری ساجد فاروق نے پولیس نفری اور لیڈیز پولیس کے ہمراہ شنکیاری اور مضافات کے علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیا، اس موقع پر مشتبہ افراد اور کرایہ داروں کے کوائف چیک کئے گئے۔
شنکیاری پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی نشاندھی سے متعلق شہریوں کو پولیس کی مدد کرنی چاہئے، لوگوں اور میڈیا کے تعاون کے بغیر اکیلے پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی، معاشرہ میں امن و امان کے قیام کیلئے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں سے متعلق شہری مقامی پولیس کو آگاہ کریں تاکہ پولیس ایسے افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوگی،ڈی ایس پی سرکل اوگی کی پولیس کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان خیبرپختونخوا کی نئی تنظیم کااعلان ،مولانا طاہر تنولی صدر منتخب
ڈی پی او آفس مانسہرہ میں پولیس اہلکاروں کے مسائل سننے کے لئے ہفتہ وار اردل روم کا انعقاد
ٹی ایم اے مانسہرہ کے زیرانتظام چلنے والے 15 انڈسٹریل ہومز میں تربیتی کورس مکمل ہونے پر تقریب
مانسہرہ پولیس کی کارروائی،خاتون سے قیمتی موبائل اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتار
مانسہرہ ،پولیس نے موبائل سنیچرز ،چوری کے موبائل فونز کاآئی ایم ای آئی تبدیل کرکے فروخت کرنیوالے ملزمان ..
ملک کے تحفظ کو اپنا ایمان سمجھتے ہیں ،مولانا عطا الرحمن
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سری پائے ٹریک کی طرف گھوڑے لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
مانسہرہ، بارشوں کے دوران بند نالوں کو ہیوی مشینری کے ذریعہ کھولنے کا کام جاری
ڈی پی او مانسہرہ کا تھانہ لاری اڈہ کا دورہ، منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے کریک ڈاؤن کی ہدایت
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کا اردلی ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ