مشال قتل کیس کے 7ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا

بدھ 19 اپریل 2017 18:08

مشال قتل کیس کے 7ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا
مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2017ء) مشال قتل کیس کے سات ملزمان کو پولیس نے انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت مردان میں پیش کیاپولیس نے بتایا کہ تمام ملزمان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے، اس لئے اعترافی بیان ریکارڈ کرانے کے لئے سول کورٹ میں پیش ہونے کی اجازت دی جائے جس کے بعد تمام سات ملزمان کوسول کورٹ میں پیش کردیاگیا۔

(جاری ہے)

واقعہ کے بعدمبینہ حلف لینے کی نئی وڈیومیں نظرآنیوالے ملزمان کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں