تاجربرادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،رحیم کاکڑ
بلوچستان کے تاجربرادری کو یکسر نظرانداز کیاجارہاہے، انجمن تاجران بازار یونین کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب
اتوار 9 دسمبر 2018 17:50
(جاری ہے)
کئی مرتبہ حکام بالا سے ملاقاتیں کی مگر اس کے باوجود مسائل جوں کے توں ہیں۔انہوں نے کہاکہ تاجربرادری نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم کے خلاف اور حق و حقوق کے حصول کیلئے ہمیشہ بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کاساتھ دیاہے اور ہر پلیٹ فارم پر آواز بلندکی ہے۔
تقریب سے مرکزی انجمن تاجران کے مرکزی نائب صدرحضرت علی اچکزئی۔مرکزی ڈپٹی سیکرٹری یسین مینگل،انجمن تاجران چمن کے صدر صادق اچکزئی،بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبرسیکرٹری منظوربلوچ،نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر نواز بلوچ،جمعیت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولاناسعیداحمدفاروقی،پی ٹی آئی کے صدرچیئرمین نزیراحمدفیض درانی اوردیگر نے خطاب کیا۔مقررین نے نومنتخب کابینہ کومبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ نومنتخب کابینہ تاجربرادری کے مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنا کردار اداکریگی اور ہم انکے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے۔مقررین نے کہاکہ بلوچستان میں تاجر برادری کو ہمیشہ نظرانداز کیاگیااور انکے مسائل کودبایاگیاہے بلوچستان میں تحویل خشک سالی کے باعث زراعت مکمل طور پرتباہ ہوچکی ہے اور بلوچستان کے لوگوں کا دارومدار چھوٹے کاروبار سے اب منسلک ہوچکا ہے جبکہ بلوچستان میں دو ملکوں کے ساتھ ہمارے بارڈرلگتے ہے جس سے لاکھوں افراد کاکاروبار منسلک ہے جبکہ بلوچستان میں بیروزگاری بھی انتہائی زیادہ ہے حکومتی سطح پر توبلوچستان کے بیروزگار نوجوانوں کیلئے روزکے مواقع تو فراہم نہیں کئے جارہے جبکہ باعزت طورپر روزگارکرنے والوں کو بھی بے تنگ کیاجاتاہے ہوناتویہ چائیے تھا کے بلوچستان کے تاجر برادری کی حوصلہ افزائی کی جاتی مگر یہاں سب الٹی گنگابہتی ہے تقریب کے بعد رحیم کاکڑ کے زیرصدارت مستونگ میں بد امنی چوری ڈکتی و قتل و غارت اور تاجروں سے لوٹ مار کرنے کے خلاف بازار میں ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی اور مطالبہ کیاکہ بندامنی اور تاجروں کے لوٹ مار میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتارکرکے قانون کے کٹہرے میں لایاجائے۔انھوں نے کہاکہ جہاں امن ہوگاوہاں کاروبار ہوگا اور کاروبار ہوگاتو خوشحالی آئے گی بد امنی کے باعث تاجر برادری سخت ذہنی ازیت کاشکارہوچکے ہیں۔مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ّمستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر کالج کے باہر احتجاج
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد اسمگلنگ کا ..
مستونگ لاپتہ عبدالطیف کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک
مستونگ ،چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاج ،دھرنا، روڈ بلاک ،گاڑیوں ..
مستونگ ،حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ولی خان بائی پاس روڈ پر دراڑ پڑ گئی ، روڈٹریفک کے لئے بند کردی گئی
عوام کو مفت علاج معالجے کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،ظفر بلوچ
صدام حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدیداحتجاج کیا
ٍمستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 اہلکار زخمی
مستونگ میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے عوام کی جان و مال کے حفاظت کیلئے کوشاں ہیں ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم ..
مستونگ میں بلوچستان فوڈٖ اتھارٹی کا مختلف دکانداروں کی چیکنگ
مستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں کلاسز سے نکل کر گیٹ کے قریب احتجاجی دھرنا
مستونگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار