بلوچستان لیبر فیڈریشن کا مستونگ میں مزدور مسائل حل نہ ہونے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ْسندھ پنجاب خیبر پختونخواء کی طرح بلوچستان میں سن کوٹہ پر عمل کیا جائے، مزدوروں کا مطالبہ

جمعرات 12 نومبر 2020 17:22

مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2020ء) بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام مستونگ میں مزدور مسائل حل نہ ہونے پرموشن اور اپ گریڈیشن کے بغیر ملازمین و مزدوروں کی خالی آسامیوں پر براہ راست بھرتیوں سندھ پنجاب خیبر پختونخواء کی طرح بلوچستان میں سن کوٹہ پر عمل نہ ہونے مستونگ میں ملازمین کی تنخواہوں سے بلاجواز کٹوتی اور دیگر مزدورمسائل حل نہ ہونے کیخلاف ایری گیشن آفس مستونگ سے ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین بشیر احمد قاسم خان نے کی اس موقع پر معروف آزاد محمد عمر جتک عابد بٹ ملک وحید کاسی حاجی عزیز اللہ عارف نچاری دین محمد محسنی قاضی ذاکرحاجی عبدالخالق محمد عمر لہڑی علام مصطفی کامریڈ خالقداد سمیت فیڈریشن کے مرکزی اور مستونگ کے ضلعی رہنما اور مزدور شریک تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مظاہرے میں شریک مزدوروں اور ملازمین نے اپنے مسائل کے حل دوران ڈیوٹی فوت ہونے والے ملازمین کے حقیقی ورثاء کی بھرتی سینئر ملازمین کو پرموش دیں۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں