yمستونگ میں کوچ اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

بدھ 6 مارچ 2024 21:20

!کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2024ء) مستونگ میں کوچ اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں تیز رفتار کوچ اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں