Cمستونگ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

ةمستونگ کے علاقے کلی پدہ کے رہائشی کمسن نوجوان شاہد منظور نے پسٹل سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:45

ی*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2024ء) مستونگ میں نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کلی پدہ کے رہائشی کمسن نوجوان شاہد منظور نے پسٹل سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی نعش شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں