کہ لوگ نیا پاکستان دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں،علیم خان

تبدیلی کے ساتھ یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں،ناممکن کام عمران خان کی قیادت میںممکن ہو جائیں گے،بیان

منگل 14 اگست 2018 21:51

کہ لوگ نیا پاکستان دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں،علیم خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2018ء) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ لوگ نیا پاکستان دیکھنے کے لئے بے تاب ہیںجبکہ تبدیلی کے ساتھ یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں اورناممکن کام عمران خان کی قیادت میںممکن ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ اب پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور تبدیلی کے ساتھ آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں جبکہ نا ممکن سمجھے جانے والے عمران خان کی قیادت میںممکن بنائے جائیں گے علیم خان نے کہا کہ عمران خان کی جدو جہد نے پاکستان کا نیا چہرہ متعارف کروایاہے۔ عمران خان پر تنقید کرنے والے غلط ثابت ہوں گے کیونکہ لوگ اب نیا پاکستان دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں