وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت

منگل 20 ستمبر 2016 23:35

نیو یارک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20ستمبر ۔2016ء ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی ، جہاں پر دیگر ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے ۔

(جاری ہے)

منگل کو ذرائع کے مطابق بانکی مون کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے جانے والے تمام سربراہان مملکت کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی شریک تھے ۔ ظہرانے میں وزیر اعظم نے مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کیں۔…(م د)

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں