ہماری ثقاٖفت ہماری پہچان ہی ، کرن ملک

جمعرات 30 اپریل 2020 16:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2020ء) اداکارہ کرن ملک نے کہاکہ ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں اپنی روایت اور ثقافت سے فرار حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہماری ثقاٖفت ہماری پہچان ہے ہم اسے اپنائے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں ، اسی طرح اگر ہم کسی بھی ملک میں جاکر ان کا پہناوا اپناتے ہیں تو اس میں ہم اپنا دیسی رنگ ضرور شامل کرتے ہیں ۔ اداکارہ نے اس موقع پر پینٹ شرٹ کے ساتھ کھسہ پہنے ہوئے کی تصویر بھی شیئر کی۔ کرن ملک فلم ’’ضرار‘‘ میں اداکار شان شاہد کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں