پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
پہلے جنرل باجوہ بہت برا آدمی تھا، لیکن بعد میں ایکسٹینشن دے دی گئی، حکومت وقت کی بے وقوفی کہ مولانا فضل الرحمان سے بات نہیں کی، ان کو مشورہ ہے اب بھی وقت ہے مذاکرات کریں۔سینیٹر فیصل واوڈا کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 29 اپریل 2024 22:19
(جاری ہے)
عجیب اتفاق ہے کہ جب آئی ایم ایف معاہدہ ہونے والا ہوتا ہے، اسٹاک ایکسچنج بلندیوں پر ہوتی ہے، یا سرمایہ کار کی ٹیم آئی ہوئی ہو۔ جہاں پاکستان کی صورتحال بہتر ہونے لگتی وہاں محاذ آرائی جلاؤ گھیراؤ شروع ہوجاتا ہے ، یا پھر جیسے پنجاب حکومت نے سستی روٹی دی تو اس پر اسٹے آرڈر آجاتا ہے، ہم ان دو کاموں سے نکلیں گے تو پاکستان آگے بڑھے گا۔
حکومت وقت نے نالائقی بے وقوفی کی کہ مولانا فضل الرحمان سے بات کرنی چاہئے، آج بھی کہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان سے جاکر مذاکرات کریں۔ اس موقع پر پروگرام میں طلال چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہیں، اگر ہوا بھی توہم معذرت کرلیں گے، ہم نے مل کر ٹائم گزارا، لیکن میں کہنا چاہوں گا کہ مولانا اس پلڑے میں نہ پڑے، پی ٹی آئی کے ایجنڈے کو طاقت فراہم نہ کریں، مولانا فضل الرحمان کا 9 مئی کا مارچ ہوسکتا ہے کہ شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی میچ ہوجائے۔ پی ٹی آئی نے مذاکرات کو این آراو سمجھ لیا ہے، پی ٹی آئی کے رویے میں دوبارہ تلخی 190ملین پاؤنڈ کا کیس ہے، اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ جیسے جیسے عدالت کی سماعت ہوتی ہے تو پتا چلتا ہے کہ سزا کے دن قریب آرہے ہیں، اصل میں پی ٹی آئی این آراو چاہتی ہے، ان کے مذاکرات کا نام این آراو ہے۔ مذاکرات ہونے چاہئیں، غریب کی روٹی معیشت اور پاکستان کی اندرونی سکیورٹی کے ایشوز ہیں، ان پر مذاکرات ہونے چاہئیں، مذاکرات اس پر نہیں کہ 190ملین پاؤنڈ معاف کردو، توشہ خانہ یا پھر سائفر کیس کو جانے دو، ان کو اس سے نکلنا ہوگا۔ ملین مارچ ہوں یا بلین مارچ ہونا کچھ بھی نہیں ہے، اگر نقصان ہورہا ہے تو پاکستان کی معیشت، سرمایہ کاری اور اسٹاک مارکیٹ کو پہنچتا ہے، جب آئی ایم ایف کی بات ہوتوان کے دفتر کے سامنے بیٹھ جانا ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی اجلاس ،حکومت پاکستان کے حسابات تخصیص برائے مالی سال 2020-21 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر ..
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر ..
9 مئی سے متعلق کیس، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور
پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کا عمران خان کی تصویر وائرل کرنے سے انکار
چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا زیر تعمیر بلیو ایریا پارکنگ پلازے کا دورہ
نیب ترامیم کیس، عمران خان کے دلائل کی باری نہ آسکی‘ سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
عمران خان کا حق تھا کہ انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا موقع دیا جاتا ‘کیا ایک اٹیمی طاقت رکھنے والی ..
عمران خان کی سزاﺅں کے حوالے سے سکرپٹ لکھا ہوا ہے،علیمہ خان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر اجلاس 15 منٹ کے لئے ملتوی کر دیا
-
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
-
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور
-
آئین میں ڈپٹی پرائم منسٹر کا کوئی عہدہ نہیں‘ عہدے پر تعیناتی سے اسحاق ڈارکو 90 لاکھ روپے ماہانہ کی مراعات ملیں گی.وکیل کے سندھ ہائی کورٹ میں دلائل
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کے دلائل کی باری نہ آسکی‘ سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
-
عمران خان کا حق تھا کہ انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا موقع دیا جاتا ‘کیا ایک اٹیمی طاقت رکھنے والی ریاست سابق وزیراعظم کو عدالت میں نہیں لاسکتی؟ .تحریک انصاف
-
عمران خان کی سزاﺅں کے حوالے سے سکرپٹ لکھا ہوا ہے،علیمہ خان
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا تذکرہ
-
اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال