مینگورہ اور گردونواح میں 4.6 شدت زلزلے کے جھٹکے

لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

ہفتہ 30 جون 2018 14:50

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جون2018ء) مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.6اور گہرائی 217کلو میٹر رہی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں