مینگورہ ،گنبد میرہ نجی سکول کے بچے لے جانیوالا رکشہ الٹنے سے ڈرائیور سمیت 4بچے زخمی

منگل 30 اپریل 2024 22:46

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ نجی اسکول کے بچے لے جانے والا رکشہ الٹنے سے ڈرائیور سمیت 4بچے زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈرائیور وقار ولد سید رحیم سکنہ حاجی بابا سے رکشہ بے قابو ہوکرالٹ گیا جس کے نتیجے میں سپوگمئی سکنہ حاجی بابا ، ملائما سکنہ علی آباد ، جویریہ اور علیشاہ ساکنان یوسف آباد سمیت ڈرائیور قارزخمی ہوگیا۔ جن کو فوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں