شمالی وزیرستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 13 اگست 2022 22:55

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2022ء) شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقیکا گھیراؤ کرلیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

میرانشاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں