
Miranshah News in Urdu
میرانشاہ کی تازہ ترین خبریں
-
ڈڈیال آزادکشمیر میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی،پورا شہر پاک فوج کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
پیر 27 جون 2022 - -
شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،7 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
دانش احمد انصاری اتوار 5 جون 2022 -
-
شمالی وزیرستان؛ میران شاہ میں خودکش دھماکہ ، 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید
شہید ہونے والوں میں 3 سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ 3 بچے بھی شامل ہیں ۔ آئی ایس پی آر
ساجد علی اتوار 15 مئی 2022 -
-
میرپورماتھیلو ، عدالت میں پیشی پر آنے والے دو گروپوں میں مسلح جھگڑا ،10افراد شدید زخمی
ہفتہ 26 مارچ 2022 - -
چندہفتوں میں نا اہل حکمران کی رخصتی یقینی ہے ، امیر مقام
مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر فاٹا اصلاحات کو عملی جامہ پہنائے گی عمران نیازی نے دینے کی بجائے فاٹا کے عوام سے اٴْن کاآئینی حق فی سال 110 ارب اضافی گرانٹ بھی چوری کر دیا، ... مزید
پیر 14 فروری 2022 - -
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، پاک فوج کے 2 جوان شہید
میران شاہ کے علاقے میں ہوئی جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد بھی جہنم واصل، بھاری اسلحہ برآمد
محمد علی جمعہ 22 اکتوبر 2021 -
-
سینکڑوں کی تعداد میں شدید گرمی کے باوجود میرانشاہ پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا
ہفتہ 29 مئی 2021 - -
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، مطلوب کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے
دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہزاد رضا بھی شہید ہوگئے ، آئی ایس پی آر
ساجد علی ہفتہ 20 فروری 2021 -
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
دھماکہ بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ہوا، پاک فوج کا جوان ساجد جام شہادت نوش کر گیا، علاقے میں سرچ آپریشن شروع
محمد علی ہفتہ 12 ستمبر 2020 -
-
میرانشاہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
جمعرات 27 اگست 2020 -
-
شمالی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے
میرانشاہ کے علاقے میں دوران گشت فوج کی گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، صوبیدار عزیز اور لانس نائیک مشتاق نے وطن پر جان قربان کر دی
محمد علی جمعرات 11 جون 2020 -
-
زہر جان کوٹ میں مدرسے کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق
دیگر 10 زخمی افراد کو کوٹل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس
منگل 2 جون 2020 - -
میرانشاہ میں گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، ایک پولیس اہلکار زخمی
پیر 30 مارچ 2020 - -
& شمالی وزیرستان ،تحصیل سپین وام کیلئے منظور شدہ زیر تعمیر ہسپتال کی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں
ہسپتال کیلئے منظورشدہ 350 ملین کی خطیر رقم میں کرپشن کا انکشاف، سپین وام جرگہ کا تحقیقات کا مطالبہ
اتوار 16 فروری 2020 - -
پاکستان میں دیرپا امن افغانستان کے امن سے منسلک ہے جس کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کررہا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک افغان سرحد پر جاری باڑ کی تنصیب سے سرحد پار سے دہشت گردوں کی آمدورفت کم ہوئی ہے ، دہشت گردی کے واقعات بھی بتدریج کم ہورہے ہیں،شہری دیسی بارودی سرنگوں کے واقعات کی ... مزید
جمعہ 27 ستمبر 2019 - -
محسن داوڑ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، ٹی ٹی پی کا مطالبہ دہرانے لگے
پاک فوج وزیرستان چھوڑ کر چلی جائے ، محسن داوڑ کا بی بی سی کوانٹرویو بی بی سی نے 6 ماہ میں 300 پاکستان مخالف رپورٹس چلائیں
بدھ 29 مئی 2019 - -
محسن داوڑ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، ٹی ٹی پی کا مطالبہ دہرانے لگے
پاک فوج وزیرستان چھوڑ کر چلی جائے ، محسن داوڑ کا بی بی سی کوانٹرویو iبی بی سی نے 6 ماہ میں 300 پاکستان مخالف رپورٹس چلائیں
بدھ 29 مئی 2019 - -
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام
فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا‘قریبی نالے سے 5لاشیں برآمد
میاں محمد ندیم پیر 27 مئی 2019 -
-
پاک فوج کی چیک پوسٹ پر محسن داوڑ اور علی وزیر کی ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کے بعد سوشل میڈیا پر پی ٹی ایم نے جعلی مہم چلانا شروع کر دی،افغان سوشل میڈیا بھی شامل
میران شاہ میں بویا کے مقام پر محسن داوڑ اور علی وزیر کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کے بعدسوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر نے ہرزاسرائی شروع کر دی
عثمان خادم کمبوہ اتوار 26 مئی 2019 -
-
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
محسن داوڑ کی جانب سے اکسائے جانے کے بعد ان کے ساتھیوں نے فوج کی چیک پوسٹ پر موجود جوانوں پر فائرنگ کر د ی
عثمان خادم کمبوہ اتوار 26 مئی 2019 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.