سینئر صحافی سلیم آزاد کے بھائی کے انتقال پر محکمہ اطلاعات کا ایک تعزیتی اجلاس

جمعرات 27 مئی 2021 17:33

میرپورخاص(این این آئی(محکمہ اطلاعات کا ایک تعزیتی اجلاس ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص غوث محمدپٹھان کی زیرصدارت ان کے دفتر میںمنعقد ہوا جس میں مقامی سینئر صحافی سلیم آزادکے بڑے بھائی کے انتقال پر مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اوردعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورلواحقین کو صبروجمیل عطافرمائے۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں