ابوظہبی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی

جمعہ 29 مئی 2020 14:41

ابوظہبی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2020ء) ابوظہبی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی ای) کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

ابوظہبی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 8264 کے ذریعے 146 مسافر ملتان ایئر پورٹ پہنچے ہیں، تمام مسافروں کی رجسٹریشن کا عمل ایئر پورٹ پر مکمل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق 131 مسافروں کو وہاڑی میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا ،15 مسافروں کو ملتان کے ہی ایک ہوٹل میں منتقل کیا گیا ہے

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں