اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںشارجہ سے پشاور آنے والی پرواز میں خاتون کی طبیعت خراب ، ہنگامی لینڈنگ ..

شارجہ سے پشاور آنے والی پرواز میں خاتون کی طبیعت خراب ، ہنگامی لینڈنگ

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء): شارجہ سے پشاور آنے والی ایک پرواز میں خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی ۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق شارجہ کی پشاور آںے والی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی ۔

(خبر جاری ہے)

جس پر ملتان ائیر پورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں