ملتان میں 26اور 27ستمبر کو مختلف اوقات بجلی بند رہے گی‘ ترجمان میپکو

پیر 24 ستمبر 2018 22:37

ملتان۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے 11کے وی فیڈرز سے بجلی کی فراہمی ری کنڈکٹرنگ اور کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں26 اور 27ستمبر کو مختلف اوقات میں بند رہے گی اس بندش سے 11KV شاہ رکنِ عالم،ڈی مارکیٹ، نیو ملتان، انصار کالونی،غوث پورہ،دہلی گیٹ،گلشن مارکیٹ،معصوم شاہ ،عثمان غنی روڈ،شریف پورہ، حافظ جمال ،نیو ممتاز آباد،علی ٹائون،ٹاٹے پور،کرکٹ سٹیڈیم،الحلال،سلطان پورہ،سورج کُنڈ روڈ، نشاط روڈ،رنگیل پور،کڈنی سنٹرٹو،لابر،نیو فارق پورہ،اولڈ فاروق پورہ،اولڈ شجاع آباد روڈ،وائٹ ہائوس، بہائوالدین،شبیر فیڈز،ڈی جی سیمنٹ اورپی سی ہوٹل فیڈرز اور26ستمبر کو11KVسورج میانی، نواں شہر،گلشنِ اقبال اور قاسم بیلہ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک جبکہ27ستمبر کو11KV محمو کوٹ فیڈر صبح چھ بجے سے دوپہر دو بجے تک متاثر ہوں گے۔

(جاری ہے)

132KVخانیوال روڈ گرڈ اسٹیشن پر ری کنڈکٹرنگ اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں 26 اور27ستمبر کو صبح چھ بجے سے دوپہر دو بجے تک،132KVواپڈا ٹائون،مان کوٹ اور بوسن روڈ گرڈ اسٹیشنوں سے 50سے 60میگا واٹ اضافی لوڈ شیڈنگ ہو گی۔25تا27ستمبر کو 11KVسرور والی،واٹر سپلائی،دانش سکول،نورنگ آباد،ملتان روڈ،پائیگاں، انڈسٹریل، جی ٹی ایم، جام پور روڈ اور سول لائن فرسٹ فیڈرز(ڈی جی خان گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،26ستمبر کو11KV شاہ صدر دین ،بہادر گڑھ اورڈاری ڈھولے والی فیڈرز( شاہ صدر دین گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے آٹھ بجے صبح تک،11KV پیر عادل اور لڈن فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KV فدائی شاہ،سٹی ، پی پی این روڈ،ریلوے روڈ،محمود،سٹی، ایم سی ڈی ون اینڈ ٹو، میکلوڈ گنج اور امروکا فیڈرز (میکلوڈ گنج گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے چھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV شادانی شریف، ملکانی، پکا لاڑاں، سٹی جُن پور اور مُڈ رانجھا فیڈرز(خان بیلہ گرڈ اسٹیشن) اور27ستمبر کو 11KV حامد آباد،ٹھُل حمزہ، سٹی خان بیلہ اور فتح پور کمال فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KV سٹی ٹو،ایس ایس فیڈ،دانا ابراہیم، چک182/EB، ڈیفنس ویو اور چک22/WBفیڈرز(وہاڑی گرڈ اسٹیشن ) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KV مخدوم پور سٹی،نور پور،چوپڑ ہٹہ،چک3/AH اورہراج کاٹن مل فیڈرز(مخدوم پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،27ستمبرکو 11KV شاہ صدر دین،بہادر گڑھ اور ڈاری ڈھولے والی فیڈرز(شاہ صدر دین گرڈ اسٹیشن) اور11KVکالونی،سٹی ون،بدھ ڈھاکو،انڈسٹریل سٹیٹ،لالا زار،کشمیر آئل مل، خواجہ عارف،صفیہ رائس ملز، اینگرو فوڈز،رائل پام اور سول لائن فیڈرز(ساہیوال اولڈ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک، 11KV شادانی شریف،ملکانی،پکا لاڑاں، سٹی جُن پور اور مُڈ رانجھا فیڈرز(خان بیلہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے نو بجے صبح تک،11KV ڈسٹرکٹ جیل،فورڈ واہ،دین پور، ڈھڈھی اور جال والا فیڈرز(بہاولنگر گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KV عالم پور، سائفن، سرگانہ، شیر گڑھ،سٹی ون،ایس جہاندیر،شکر گنج،ارشاد خان، جلہ،ککری خُرد،علمدار، سٹی ٹو،نیاز پور اور فیکٹری فیڈرز(میلسی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،26اور27ستمبر کو 11KV نواں شہر،سلارواہن،جھوک وینس،نیو موسٰی پاک،نیو متی تل،نیو سانگی اور ایشیا فیڈ فیڈرز(مان کوٹ گرڈ اسٹیشن) سے صبح چھ بجے سے دوپہر دو بجے تک،11KV سردار گڑھ،چاچڑا ں شریف اور میانوالی قریشیاں11- فیڈرز(میانوالی قریشیاں گرڈاسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک،11KV سٹی جلال پور،خان بیلہ،بہادر پور،کوٹلہ،قادر پور اور جگو والا فیڈرز( جلال پور گرڈ اسٹیشن) اور11KV ظاہر پیر اور نواں کوٹ فیڈرز(خان پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV سخی سرور سٹی ون اینڈ ٹو اور نگر نائی فیڈرز( سخی سرور گر ڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،11KV النور فیڈر(کمیر گرڈ اسٹیشن)اور11KV احمد یار،لال شاہ، مہدی خان،محمد نگر،جمن شاہ اور راجہ فدا حسین فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک جبکہ11KV چک نسیم،موج دریا،پیر فضل اور محمد نگر فیڈرز(قبولہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک،11KVشیر والا فیڈر(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KV کوڑے شاہ،رتی ٹبی،سول ہسپتال،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ، شادمان،چک85/6-R، مدھالی روڈ،نور شاہ اور بلال کالونی فیڈرز(ساہیوا ل نیوگرڈ اسٹیشن) سے صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک،11KV فورٹ فیڈر(فورٹ عباس گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV ڈی ایچ کیو اور کینال فیڈرز(بہاولنگر گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

220کے وی مظفر گڑھ اور بہاولپور گرڈ اسٹیشنوں پر ڈسک انسولیٹر کی تبدیلی کے سلسلہ میں132KVاحمد پور شرقیہ،اوچ شریف،سمہ سٹہ، مبارک پور، یزمان، بہاولپور، بہاولپور کینٹ،لودھراں،بغداد الجدید،میراں پور اور66KVہیڈ راجکاں اور اوچ شریف گرڈ اسٹیشنوں سے 26اور27ستمبر کو صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک 100میگا واٹ اضافی لوڈ شیڈنگ ہو گی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں