کھلی کچہر یو ں کا مقصد عوام سے بر اہ را ست را بطہ قائم کر نا اور ان کے مسائل کا حل نکا لنا ہے ۔عمران سکندر

جمعہ 18 جنوری 2019 22:53

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) حکو مت پنجا ب کی اوپن ڈو ر پالیسی پر عمل در آ مد کی جانب ایک اور قدم اٹھا تے ہوئے کمشنر ملتان عمران سکندر بلوچ نے سائلین کی داد رسی کیلئے اپنے آ فس میں کھلی کچہر ی کا انعقا د کیا ۔اس مو قع پر کمشنر ملتا ن عمر ان سکند ر بلو چ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب عثما ن بزدا ر کی خاص ہدا یت عوام کو انصا ف کی بر اہ را ست فراہمی کیلئے کھلی کچہر یو ں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے کھلی کچہر یو ں کا مقصد عوام سے بر اہ را ست را بطہ قائم کر نا اور ان کے مسائل کا حل نکا لنا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کچہریو ں میں دیے گئے احکا ما ت کا نہ صرف فا لو اپ لیا جا ئے گا ۔بلکہ عوام کو آ گا ہ بھی کیا جائے گا ۔روائتی سر خ فیتہ کلچر اور کرپشن کو کسی صو ر ت بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔تما م محکموں کو عوامی مسا ئل کے فور ی حل کیلئے بھی سخت احکا ما ت جا ری کردئیے گئے ہیں ۔کھلی کچہری میں بزر گ و خو اتین سمیت متعدد شہر یو ں نے کھلی کچہر ی کو حکو مت پنجاب کا احسن اقدام قرار دیتے ہوئے ریو نیو ،واٹر فلٹر یشن پلا نٹ ،سٹر کو ں ، شہر کے سیو ریج سسٹم اور ہا ئو سنگ کا لو نیو ں کے مسا ئل پیش کئے جس پر کمشنر ملتا ن نے فور ی حل کے احکا ما ت جا ری کئے

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں