ملتان تحریک انصاف کا قلعہ ہے 20مئی کو عمران خان کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا ،نواب ظہیر الدین علیزئی

ملتان بھر کے کارکن اور عوام اپنے قائد عمران خان کے جلسے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ، رکن صوبائی اسمبلی

پیر 16 مئی 2022 23:35

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2022ء) ایم پی اے نواب ظہیر الدین علیزئی نے کہا ہے کہ ملتان تحریک انصاف کا قلعہ ہے 20مئی کو عمران خان کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا ملتان بھر کے کارکن اور عوام اپنے قائد عمران خان کے جلسے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جلسہ گاہ میں لاکھوں کارکن اور عوام اپنے قائد کا بھرپور استقبال کرتے ہوئے امپورٹڈ حکومت کے خلاف اپنا ووٹ دیں گے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی رہائشگاہ پر یونین کونسل نمبر7،8اور 10کے معززین سے ملتان میں تحریک انصاف کے ہونے والے جلسہ کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان عوام میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑنے جا رہے ہیں عوام اس امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتے ہیں انشاااللہ ملتان کا جلسہ عوام کے لئے نئی راہیں متعین کرے گا اور بہت جلد عمران خان دو تہائی اکثریت سے جیت کر دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوں گے اس موقع پرسابق چیرمین فیاض احمد شیخ، تصور خان بابر، یاسر مقبول خان ،جہانزیب مروت،شوکت خان بلوچ ،عمران بلوچ ،ڈاکٹر سعید واہگہ ،عثمان انصاری ،سعید خان پٹھان ،عمران خان پٹھان ،آصف سعید خان ،راشد ملک ،شیخ عاطف ،ملک فیاض وینس ،ملک کامران وینس ، ڈاکٹر نصیر احمد، عبدالروف نیازی ایڈووکیٹ، ناصر گجر ایڈووکیٹ ،شیخ محمود الحسن، شیخ عاطف محمود ، سید غفور شاہ، عمران انصاری، کاشف انصاری رضوان انصاری، راشد ملک ،رانا افتخار علی، تاج گجر، شہر یار بھٹہ، ڈاکٹر عارف ہانس، سید سہیل شاہ بخاری، ارشد خان ،عبدالروف قریشی،رانا رضوان ،سید غفور شاہ ،سید حسنین شاہ ،عبدالروف نیازی ایڈووکیٹ ،ناصر گجر ایڈووکیٹ ،شیخ حبیب جعفر ، ،عمیر افضل ،سجاد علیزئی ،را?افتخار علی ،امجد علی ،شوکت قریشی ،اکرم گجر ،نکی بلوچ ،صدیق خان ،عامر خان ،عتیق خاکوانی ،واثق خان ،زیب خان کھیڑا ،ظفر اقبال کھیڑا ،حاجی مشتاق انصاری ،نعیم انصاری ،تنویر شاکر جوئیہ ، تنویر خان لنگاہ،وسیم احمد فاروقی ،حاجی یسین انصاری ،سید سہیل شاہ بخاری ،اجمل اجو خان ،سید انجم شاہ ،تاج محمود گجر ،زاہد گڈو ،صابر شاہ ،مرزا اصغر بیگ ،عمران پرنس ،اعظم وقار ،ذیشنان جانگلہ ،رانا علیان ، رانا مامون،سید اصغر شاہ ،رانا مشتاق ،منظور احمد ، افضال بٹ ،ذیشان عباسی ،سید عارف شاہ ،رانا جاوید اختر ، و دیگر شریک ہوئے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں