ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعرات 28 مارچ 2024 20:20

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت26.2سینٹی گریڈ اورکم سے کم 18.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب81فیصد اورشام 5 بجے 58 فیصدتھا۔(کل) جمعہ کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر 06منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر 32منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں