مریدکے کی آبادی ٹپیالہ دوست محمد کے درجنوں افراد (آج )سعودی عرب کیساتھ عید الفطر منائینگے

ہفتہ 24 جون 2017 22:00

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) مریدکے کی آبادی ٹپیالہ دوست محمد کے درجنوں افراد آج (اتوار) کو سعودی عرب کے ساتھ عید الفطر منائیں گے ۔

(جاری ہے)

بین المسلمین تنظیم سے تعلق رکھنے والے اہلحدیث مسلک کے یہ افراد اپنے تمام مذہبی دن اور تہوار سعودی عرب کے ساتھ مناتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں