مریدکے ،نارنگ منڈی اورکالا شاہ کاکو میں جانوروںمیںلمپی اسکن کی بیماری پھوٹ پڑی

بدھ 17 اگست 2022 20:31

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2022ء)مریدکے ،نارنگ منڈی اورکالا شاہ کاکو کے دیہات میں جانوروںمیںلمپی اسکن کی بیماری پھوٹ پڑی ،سیکڑوں جانور بیمار ہو گئے جبکہ درجنوں جانور مرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مریدکے تحصیل کے تقریباً ہر گاوں اور نارنگ منڈی اورکالا شاہ کاکو کے دیہات میں لمپی اسکن کی بیماری پھوٹ پڑی ہے جس کی وجہ سے سیکڑوں جانور اس میں مبتلا ہیں جبکہ درجنوں جانور موت کے منہ میں چلے گئے ہیں ۔

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں