مریدکے،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 22سالہ طالبعلم جاں بحق

بدھ 20 مارچ 2024 17:37

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2024ء) مریدکے جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے بائس سالہ طالبعلم موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے مقامی پینٹر ذوالفقار کا بائس سالہ طالبعلم بیٹا موٹر سائکل پر لاہور سے مریدکے آرہا تھا کہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر موقع پر جانبحق ہوگیا ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی اور ڈارائیور کی تلاش شروع کردی۔

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں